ایران میں فوری جنگ بندی ہونی چاہیے:پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

ایران میں جنگ بندی کی ضرورت

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران میں فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

خلیجی ممالک کے حملوں کی مذمت

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ قطر، سعودی عرب، بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات پر بھی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ یو اے ای میں پاکستانیوں پر حملے کی بھی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان خلیجی ممالک سے مکمل طور پر اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ تمام فریقین کو اقوام متحدہ کے چارٹر کا احترام کرنا چاہیے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اہم پیغامات

واضح رہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے۔ ایران کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے، پرامن حل کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایران پر حملوں اور جوابی ایرانی کارروائی سے دنیا کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے، تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔

Categories: اہم خبریں

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...