رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید، اسلامی دنیا کیلئے فیصلہ کن موڑ آ گیا: ایرانی صدر

ایرانی صدر کا بیان

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ایک عظیم جرم ہے، ذمہ داران کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پنجاب کے سابق ڈی جی پی کے بیٹے کی موت کا معاملہ مزید الجھ گیا

اسلامی دنیا کے لیے اہم موڑ

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ سپریم لیڈر کے قتل کو اسلامی دنیا کی تاریخ کا اہم اور فیصلہ کن موڑ ثابت ہو گا، خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ذمہ دار عناصر کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

امریکا اور صہیونی قوتوں کا انتقام

انہوں نے کہا کہ امریکا اور صہیونی قوتوں کو اس اقدام کی قیمت چکانا ہوگی، قومی اتحاد اور عوامی حمایت سے مضبوط ردعمل دیا جائے گا، مجرموں اور منصوبہ سازوں کو اپنے اقدام پر پچھتانا پڑے گا، اسلامی دنیا اس واقعہ کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

Categories: اہم خبریں

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...