سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ایرانی عوام سڑکوں پر آ گئے
ایرانی عوام کا ردعمل
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی عوام سڑکوں پر آ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کو 422 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس شارٹ فال ہے، مزمل اسلم
سوگوار اجتماع
تفصیلات کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی دارالحکومت تہران میں سوگوار عوام انقلاب سکوائر پر جمع ہونا شروع ہو گئے۔
امریکی اور اسرائیلی مخالفت
اس موقع پر ایرانی شہریوں نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔








