وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ
وزیراعظم کا روس کا دورہ منسوخ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: عادل بازئی نے بجٹ میں ووٹ دیا نہ آئینی ترمیم میں، پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہل کیا جائے، وکیل الیکشن کمیشن
وفد کی تیاری اور صورتحال
روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔ پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بارشیں اور سیلابی صورتحال، گرڈ اسٹیشنز، فیڈرز اور بجلی کی ترسیلی لائنوں کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ جاری
عالی سطح کا اجلاس
خطے کی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا۔
اجلاس کا ایجنڈا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔








