ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہا تھا، صدر کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا‘ ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ انتظامیہ کا بیان

واشنگٹن (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، اس لیے صدر ٹرمپ کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب سے ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کے قاتل پولیس اہلکاروں کی میرپور خاص منتقلی کے لیے ٹیم روانہ

ایران کے نیوکلیئر ارادے

انتظامیہ کے مطابق تہران کی سنجیدگی نہ ہونے پر صدر ٹرمپ نے حملے کا فیصلہ کیا، ایران یورینیم افزودگی برقرار رکھ کر ایٹم بم کی صلاحیت چاہتا تھا۔ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران کو سویلین نیوکلیئر پروگرام کے کئی آپشنز دیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امام بارگاہ دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کا کزن بھی شہید، والدین کا اکلوتا بیٹا تھا

سفارتی حل کی توقعات

دوسری جانب امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے، ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔

ایران کی دھمکیاں

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آج سخت حملوں کا اعلان کیا ہے، بہتر ہے وہ ایسا نہ کرے، ایران نے اگر ایسا کیا تو انہیں ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...