مرکزی رہنماؤں کی شہادت کے بعد ایران میں عبوری قیادت کے لیے تین رکنی کونسل قائم

تہران میں نئی عبوری قیادت کا قیام

تہران (آئی این پی) مرکزی قیادت کی شہادت کے بعد ایران نے عبوری قیادت کے لیے تین رکنی کونسل قائم کردی۔

یہ بھی پڑھیں: نہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے، چیئرمین پی ٹی اے

شہادت کی تصدیق

ایرانی ریاستی ٹی وی نے علی شمخانی اور پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر پاکپور کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، صدر، چیف جسٹس اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل عبوری کونسل تمام قیادت کے فرائض سنبھالے گی۔ یہ فیصلہ سپریم لیڈر کا عہدہ خالی یا غیر فعال ہونے کی صورت میں آئینی ضابطے کے تحت کیا گیا ہے۔

عبوری کونسل کی ذمہ داریاں

ایرانی میڈیا کے مطابق عبوری کونسل عبوری مدت میں تمام ذمہ داریاں انجام دے گی، جبکہ سپریم لیڈر کے انتخاب تک فوری عمل کیا جائے گا۔ یہ کونسل نظام ایران کے آئین میں درج ہے جس میں صدر، عدلیہ کے سربراہ اور نگہبان کونسل کا منتخب فقیہ شامل ہوتا ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...