ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے غیر قانونی، جنگ کسی صورت قابل قبول نہیں، ظہران ممدانی

میئر نیویارک کا بیان

نیویارک (آئی این پی) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی صورت قابل قبول نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لودھراں میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

امریکی حملوں کی شدید تنقید

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں میئر ظہران ممدانی نے ایران پر امریکی حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے غیر قانونی جنگ میں تباہ کن اضافہ قرار دیا، اور کہا کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فوجی حملے غیر قانونی جنگی مہم میں خطرناک حد تک شدت اختیار کرنے کے مترادف ہیں۔

نئے خطرات اور شہریوں کی حفاظت

انہوں نے کہا کہ شہروں پر بمباری اور نہتے شہریوں کا قتل عام، جنگ کا ایک نیا تھیٹر کھولنے کے مترادف ہے۔ امریکا کے عوام امریکی حکومت کی تبدیلی کیلئے ایک اور جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں۔ ظہران ممدان نے نیویارک میں سکیورٹی سخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک پولیس کمشنر اور ایمرجنسی مینجمنٹ حکام سے مسلسل رابطے میں ہوں۔ شہر میں حساس مقامات پر گشت بڑھا دی گئی ہے، ایرانی نژاد نیویارک کے شہری اہم حصہ ہیں، ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...