ایرانی سپریم لیڈر کا سنگ دلانہ قتل عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، روسی صدر پیوٹن

روس کا شدید ردعمل

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ روسی صدر پوٹن نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "سنگ دلانہ قتل" قرار دیا ہے، جو انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India: Hindu Extremists Run Over Muslim Family, 3 Dead

ایرانی قیادت سے تعزیت

انہوں نے ایرانی قیادت سے تعزیت کا اظہار بھی کیا، پیوٹن نے ایران میں امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائی پر بھی سخت تنقید کی۔ اتوار کے روز کریملن نے وہ خط شائع کیا جو پیوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب مسعود بزشکیان کو ارسال کیا تھا، جس میں انہوں نے آیت اللہ خامنہ ای کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

خط کا متن

خط میں پیوٹن نے کہا کہ براہِ کرم اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کے قتل پر میری دلی تعزیت قبول کیجیے، جو انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قوانین کی تمام حدود کی سنگ دلانہ خلاف ورزی کرتے ہوئے کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...