اسرائیلی میڈیا نے ایک اور اہم ایرانی شخصیت کی شہادت کا دعویٰ کر دیا
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی میڈیا نے ایک اور اہم ایرانی شخصیت کی شہادت کا دعویٰ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف بن گئے
احمدی نژاد کی شہادت
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔ "جنگ" کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔
احمدی نژاد کا پس منظر
69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔








