حملے میں اب تک ایران کے 48 رہنما مارے جاچکے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کی بیان
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے میں اب تک ایران کے 48 رہنما مارے جاچکے۔
یہ بھی پڑھیں: سیف سٹی ای چالان نظام غیر آئینی اور استحصالی ہے، لاہور ہائیکورٹ میں قانون کی طالبعلم جمیلہ فاطمہ نے آئینی درخواست دائر کر دی
ٹرمپ کا ایران کے بارے میں موقف
فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملہ نہ کرتے تو وہ 2 ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا لیتا۔
معاملات میں استحکام
انہوں نے مزید کہا کہ کسی چیز کے بارے میں فکر مند نہیں، چیزیں ٹھیک چل رہی ہیں، میں بس وہی کرتا ہوں جو درست ہے۔








