آیت اللہ خامنہ ای شہید کی زندگی پر ایک نظر

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، ان کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: داسو پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشتگرد فرار ہونے کی کوشش میں ہلاک

آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی

آیت اللہ خامنہ ای 1939 میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے۔ مذہبی تعلیم حاصل کی، کم عمری میں ہی عالم بن گئے۔

شاہ ایران کے خلاف جدوجہد میں ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کی جدجہد میں شامل ہوگئے، جیل بھی کاٹنی پڑی۔ شاہِ ایران کی خفیہ پولیس نے 6 مرتبہ گرفتار کیا، تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں یکم جون سے اب تک 57 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

سیاسی سفر

آیت اللہ خمینی نے انہیں تہران میں جمعے کی نماز کا امام مقرر کیا۔ 1980 سے 1981 کے دوران وہ ایرانی پارلیمنٹ کے رکن بھی رہے۔

قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے اور دایاں ہاتھ بےکار ہوگیا۔ 1981 میں ایران کا صدر منتخب کیا گیا، اس عہدے پر 1989 تک رہے۔ امام خمینی کی وفات پر اسلامی جمہوریہ ایران کا رہبر اعلیٰ مقرر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزراء کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آؤٹ

رہبر اعلیٰ کی حیثیت

ایران کے رہبر اعلیٰ بننے والے دوسرے شخص تھے، شہادت تک 37 سال تک اس عہدے پر رہے، شہادت کے وقت عمر 86 سال تھی۔

آیت اللہ خامنہ ای کا دنیا کی اہم مزاحمتی تنظیموں پر گہرا اثرورسوخ تھا۔ قبلہ اول کی آزادی کی تحریک کی سرپرستی کی اور فلسطین اور کشمیر سمیت دنیا کے مظلوم اقوام اور امریکا اور اسرائیل کے خلاف سرگرم مزاحمتی تنظیموں کی بھرپور مدد و حمایت کو مزید آگے بڑھایا۔

خاندانی زندگی

آیت اللہ خامنہ ای کے 6 بچے ہیں جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ امریکی حملے میں ان کی ایک بیٹی، داماد، نواسی اور بہو بھی شہید ہوئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...