ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو آج اپنے ایک کام میں آسانی ملے گی انشاءاللہ جو کافی دِنوں سے رکاوٹوں کا شکار تھا اور جس مسئلے میں آئے ہوئے تھے اُس سے بھی نکل سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بابا گورونانک کا 556 واں جنم دن، بھارت سے 2400 سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کافی دنوں سے کسی بھی کام کو لے کر سخت پریشان تھے آج اُن کو اس میں سے نکلنے میں کامیابی ہوگی اور جو سلسلہ بن نہیں رہا تھا وہ اب بن جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اچھی خاصی چلتی ریل کی پٹری کے سامنے یکدم دیو ہیکل اونچا پہاڑ آگیا، پانی کے دباؤ کے سامنے کچی مٹی کے پہاڑ بھی اپنی جگہ چھوڑ دیتے تھے۔
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آج کا دن اہم ہے آپ کی ایک دلی مراد پوری ہو سکے گی جس مسئلے نے تنگ کر رکھا تھا آج اُس سے بھی نجات ملے گی ،آپ کو روز گار کے حوالے سے بھی اچھی خبر ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو گرفتاری سے قبل ملک سے باہر جانے کی پیشکش کی گئی: ملک عامر ڈوگر
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں وہ آج دوپہر تک اس مشکل سے نکل سکیں گے۔آج مالی فائدہ بھی حاصل ہو سکتا ہے اور روزگار میں بہتری کی خبر بھی انشاءاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: طیارے سے آف لوڈ کیا گیا شخص ایئرپورٹ سے لاپتا، پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کو آج روزگار کے حوالے سے اہم خبریں ملیں گی اللہ کا نام لےکر جس بھی مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے اس میں کامیابی ملے گی آج کا دن اہم ہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ آپ کو تنگ کر رہے تھے انشاءاللہ وہ اب پیچھے ہٹ جائیں گے آج جس بھی طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہونے کا امکان موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو کافی دِنوں سے بیماری کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے اور بندش جیسی صورتحال بھی محسوس کر رہے ہیں ان حالات میں صدقہ دیں یا حیی یا قیوم کا ورد کریں۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی تنازعات کو ہائی لائٹ کر کے توجہ حاصل کرنے کے الزام کی تردید
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کافی دِنوں سے کسی جانب سے غیبی مدد کے انتظار میں ہیں وہ انشاءاللہ اب اس کو حاصل کر لیں گے اور آج آپ کی ضرورت پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اک انقلابِ خونیں کی دیتا ہوں میں نوید۔۔۔
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس بھی طرح سے ممکن ہو آپ اپنی اصلاح کریں اور سیدھے راستے پر چلیں اِس وقت آپ کو آپ کی غلطی ہی پریشانی میں ڈالے ہوئے ہے اور آپ کو معلوم بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موسم کی طرح یہاں انسان بدل جاتے ہیں
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو اپنے معاملات کا ازسر نو جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے آپ کی کافی جگہ پر غلطیاں ہیں اور آپ کا دل بھی ان دِنوں آپ کے قابو میں نہیں رہتا توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی؛ گھریلو ملازمہ کے روپ میں چوری کی وارداتیں کرنے والی لیڈی گینگ گرفتار
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جن افراد نے آپ کو تنگ کیا ہوا تھا اب وہ انشاءاللہ بھاگ جائیں گے اور آپ کی جان چھوٹ جائے گی اب ایک نیا سلسلہ بن کر آپ کے پاس آنے والا ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
آپ کو جس پریشانی کا ان دِنوں سامنا ہے وہ اگلے دو تین دن میں انشاءاللہ ختم ہو جائے گی اور جو راستہ بند تھا وہ اب دوبارہ کھل جائے گا فکر نہ کریں۔








