بھارتی چینل ہیک کرلیا گیا، ‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
بھارتی چینل ہیک ہونے کی خبر
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی کی ممبر سونیا عاشر کا پرتگال کا دورہ، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بات چیت
ہیکرز کا پیغام
تفصیلات کے مطابق بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر 'پاکستان ہمیشہ زندہ باد' کے نعرے آویزاں کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں: 44 سال بعد اسلامی چھاترو شبر نے چٹاگانگ یونیورسٹی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی
پاکستانی فوج کی موجودگی
بھارتی چینل پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا جب کہ اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے۔
سائبر سیکیورٹی کی صورتحال
واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔








