روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ صورتحال پر یکجہتی کا اظہار کیا

ٹیلیفونک رابطہ

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی جانب سے حالیہ حملوں کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

امیر قطر کا شکریہ

امیرِ قطر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شیخ تمیم بن حمد الثانی نے روسی صدر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایران کے حملوں کے تناظر میں قطر کے ساتھ مکمل حمایت اور ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی تیاری کا اظہار کیا۔

خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ گفتگو کے دوران علاقائی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...