امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن اضافہ

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی امریکہ اور اسرائیل کی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے راستے تیل کی ترسیل میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آصفہ بھٹو زرداری کا قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی کے رویے پر مایوسی کا اظہار، کہا آج بھی وہ ایک نہتی لڑکی کے نام سے ڈرتے ہیں

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں اضافہ

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.70 ڈالر یا 2.2 فیصد اضافے کے بعد 79.44 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت

اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 1.17 ڈالر یا 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 72.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ گزشتہ سیشن میں یہ جون 2025 کے بعد بلند ترین سطح تک پہنچنے کے بعد کمی کے باوجود 6.3 فیصد اضافے پر بند ہوا۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...