حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ، رانا ثنا اللہ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے، رانا ثنا اللہ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان

اہم ملاقات کی توقع

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے رانا ثنا اللہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے۔ اس ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تنائو میں کمی اور صحت کے امور

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تنائو کم کرنے کے لیے بھی بات چیت ہو گی، بانی چئیرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...