پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود کی جزوی بندش سے متعلق خبروں کو غلط قرار دے دیا

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش سے متعلق خبروں کو غلط قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: امارات کا نیا ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان

فضائی حدود کی صورتحال

پی اے اے کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر محفوظ ہے اور ہر قسم کے کمرشل آپریشنز کے لیے دستیاب ہے۔ نوٹم A0134/26 کسی جزوی بندش سے متعلق نہیں بلکہ صرف مخصوص روٹس کی عارضی عدم دستیابی ظاہر کرتا ہے۔ کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجنز میں مخصوص (اے ٹی ایس) روٹس روزانہ صبح 9 سے دن 3 بجے تک متاثر ہوں گے، متبادل ائیرپورٹس اور راستے دستیاب ہیں اور معمول کے مطابق استعمال ہو رہے ہیں۔

کمرشل فلائٹس پر معلومات

پی اے اے کا کہنا ہے کہ تمام کمرشل فلائٹس، آمد، روانگی اور اوور فلائٹس پر کوئی پابندی نہیں۔ اتھارٹی نے واضح کیا کہ غیر مصدقہ خبریں، بالخصوص نوٹمز کی غلط تشریح، مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...