بجلی مہنگی کر دی گئی

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہاکی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر استعفے دیئے گئے، الیکشن کے نام پر جو جعلی اسکروٹنی کی گئی اس کو بھی ختم ہونا چاہئے، شہلا رضا

نیپرا کا فیصلہ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہونے والی سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نگار چوہدری کے نرگس اور ان کے شوہر پر سنگین الزامات

نئی قیمتوں کی تفصیلات

نیپرا کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔

نیپرا کے فیصلے میں کہا گیا کہ اطلاق مارچ سے مئی 2026 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا، اضافے کا بجلی صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ 40 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور ورکرز کی تنقید سے بوکھلا گئے ہیں : شہزاد اکبر

وفاقی حکومت کو رپورٹ

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

پچھلے ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے معلومات

یاد رہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی مہنگی کی گئی تھی۔ جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 33 پیسے مہنگی کی گئی تھی۔

مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق دسمبر 2025 تا فروری 2026 تک کے لیے تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...