سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
سرفراز احمد کا ہیڈ کوچ بننا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو موجودہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان کے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے
تقریر کا اعلان
روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں ذمے داریوں کا آغاز کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی میں آیت اللہ خامنہ ای شہید کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس، ایرانی قونصل جنرل مھران موحدفر اور اہم شخصیات کا خطاب
کوچ کی جگہ خالی
واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ خالی تھا، اظہر محمود جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ تھے۔
یہ بھی پڑھیں: شام میں داعش کے حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک مترجم ہلاک
آنے والی ٹیسٹ سیریز
پاکستان ٹیم مئی میں بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، یہ ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027ء کا حصہ ہے۔
میچز کی تاریخیں
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 16 مئی سے شروع ہو گا。








