ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے، سربراہ آئی اے ای اے
ایران کے ایٹم بم کے شواہد نہیں ملے
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی رفال گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے۔
یہ بھی پڑھیں: چیرات میں تیسری پاک – مراکش مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق 2025کا انعقاد، سپیشل فورسز کی شرکت
افزودہ یورینیم کی تشویش
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افزودہ یورینیم کے بڑے ذخیرے پر شدید تشویش ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ
ایران کے ساتھ تعاون کی ضرورت
رفال گروسی نے کہا کہ ایران کے آئی اے ای اے سے تعاون نہ کرتے تک اسکے پرامن پروگرام کی ضمانت نہیں دے سکتے۔
مکمل تعاون کا مطالبہ
غیرملکی میڈیا کے مطابق سربراہ آئی اے ای اے رفال گروسی نے ایران سے مکمل تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔








