امریکی سفارتخانے نے کراچی اور لاہور قونصلیٹ کے غیرضروری عملے کو انخلا کا حکم دیدیا
امریکہ کا قونصلیٹ عملے کا انخلا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سفارتخانے نے کراچی اور لاہور قونصلیٹ کے غیرضروری عملے کو انخلا کا حکم دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزارت داخلہ کا جواب جمع
سفارتخانے کی پوزیشن میں تبدیلی نہیں
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سفارتخانے کی موجودہ حیثیت تبدیل نہیں کی گئی ہے۔
خطے میں کشیدگی اور خطرات
کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات موجود ہیں۔








