سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

مہندر سنگھ دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا جرمانہ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گھر کی تعمیر میں دوستوں سے فی کس 5 ہزار روپے لیے کہ واپس نہیں کرونگا، یہ دوستوں کی طرف سے عطیہ تھا، سچ ہے گھر اور بیٹی کی شادی پر اللہ مدد کرتا ہے۔

دھونی کی تیز رفتاری کی پکڑ

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں ایم ایس دھونی کو ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم کے تحت لگائے گئے کیمروں سے مانیٹر کیا گیا، جہاں وہ رہائش گاہ کے قریب گاڑی تیز رفتاری سے بھگاتے ہوئے پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سزائے موت کے قیدی نے آخری کھانے میں وہ کچھ منگوا لیا کہ آئندہ کے لیے تمام قیدیوں کے لیے یہ سہولت ہی ختم کردی گئی۔

اعلامیہ اور جرمانہ کی تفصیلات

میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر سابق کرکٹر کو موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ایک ہزار بھارتی روپے کا ای چالان جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب یہ سمجھیں کہ آپ دوسروں کی مرضی اور خواہش کے مطابق مؤقف اختیار کر رہے ہیں تو فوراً اس روئیے کی اصلاح کریں اور نیا و مختلف رویہ اپنائیں

متعلقہ مسئلے کا سامنا

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل دھونی کو جھارکھنڈ اسٹیٹ ہاؤسنگ بورڈ نے رانچی میں رہائشی پلاٹ کے مبینہ غلط استعمال پر نوٹس جاری کیا تھا۔

حکام کی تشویش

حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رہائشی پراپرٹی تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوسکتی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...