چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں کی ملاقات
لاہور میں ملاقات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے بڑے اعلانات
کپتانوں کی اہم گفتگو
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سے شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا نے ملاقات کی۔
حکمت عملی اور بریفنگ
ذرائع کے مطابق، شاہین آفریدی نے ون ڈے حکمت عملی پر چیئرمین پی سی بی سے مشاورت کی، جبکہ سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق بریفنگ دی۔








