اہم فیصلے فوری لیے جائیں گے، پیٹرولیم ذخائر کے حوالے سے وزیر خزانہ نے صورتحال بتا دی

اسلام آباد میں وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر فی الحال وافر مقدار میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دو پراسرار جزیرے، جنگ اور معیشت کی تباہی: سعودی عرب نے ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر مصر میں سرمایہ کاری کیوں کی؟

سینیٹ کی کمیٹی کا اجلاس

سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں کمیٹی کو ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عاشق نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تیزاب پلا دیا

وزیر خزانہ کی خصوصی کمیٹی کا ذکر

’’جنگ‘‘ کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی ہے۔ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہی ہے، اہم فیصلے فوری طور پر لیے جائیں گے، مارچ کے آخر تک کے پیٹرولیم ذخائر موجود ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ توانائی کی بچت کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

علاقائی کشیدگی کا اثر

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ علاقائی کشیدگی اگر جاری رہی تو اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ آئی ایم ایف کے مشن کی روانگی ان کا ادارہ جاتی فیصلہ تھا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...