افغان اور بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، سیکیورٹی ذرائع

افغان طالبان کے جھوٹے دعوے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کے جھوٹے دعوؤں کی بنیاد پر یو این امدادی مشن برائے افغانستان کی رپورٹ حقائق کے برعکس ہے۔ اس رپورٹ کو بنیاد بنا کر افغان اور بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارت نے پاکستان میں سکھوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

پاک فوج کی آپریشن کی تفصیلات

پاک فوج نے افغان طالبان رجیم اور فتنہ خوارج کی بلااشتعال جارحیت کے ردعمل میں عسکری تنصیات کو نشانہ بنایا۔ "آپریشن غضب للحق" کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی بریفنگ میں واضح کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں گھریلو صارفین کو کتنے گھنٹے گیس ملے گی؟ شیڈول جاری

ملٹری اور دہشتگرد اہداف

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مستند انٹیلی جنس کی بنیاد پر ملٹری اور دہشتگرد اہداف کو نشانہ بنایا۔ افغان طالبان کے بریگیڈ، بٹالین اور ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔ علاوہ ازیں، افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپو، لاجسٹک بیسز اور چیک پوسٹوں کو بھی ہدف بنایا گیا۔

پروفیشنل انداز میں کارروائی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے پیشہ وارانہ انداز میں دشمن کے صرف عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...