نازک وقت میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے بریفنگ سے غیر حاضر رہنا واضح ثبوت ہے کہ اپوزیشن کو ملک کی سلامتی سے زیادہ اپنی سیاسی دکان چمکانے کی فکر ہے،محسن رانجھا

سیکیورٹی بریفنگ کا انعقاد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما اور رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ خطے کی سنگین صورتحال اور پاکستان کی قومی سلامتی کے معاملات پر آج وزیرِاعظم ہاؤس میں ایک اہم سیکیورٹی بریفنگ دی گئی، مگر حیران کن طور پر پاکستان تحریکِ انصاف اور اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے اس میں شریک ہونا بھی ضروری نہ سمجھا۔

یہ بھی پڑھیں: ترک سفیر کا الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ، فلاحی میدان میں تعاون مزید بڑھائیں گے:ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو

اپوزیشن کا غیر حاضر رہنا

انہوں نے کہا کہ یہ وہی عناصر ہیں جو ہر وقت قومی سلامتی کے معاملات پر بیانات دیتے ہیں، مگر جب ریاست انہیں بریفنگ دینے اور اعتماد میں لینے کے لیے بلاتی ہے تو یہ سیاسی تماشہ لگا کر غائب ہو جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کے نزدیک قومی مفاد نہیں بلکہ صرف اپنی سیاست اہم ہے۔ ایسے نازک وقت میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے بریفنگ سے غیر حاضر رہنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اپوزیشن کو ملک کی سلامتی سے زیادہ اپنی سیاسی دکان چمکانے کی فکر ہے۔

ٹویٹر پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...