حکومت کا پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے پر غور

پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی اور سیاسی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: فلم ویلکم کے اداکار کا اکشے کمار کے ملازموں سے بھی کم معاوضہ ملنے کا انکشاف

مولانا فضل الرحمان کی تجویز

پبلک نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خطے کی بدلتی صورتحال پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔

انہوں نے تجویز دی کہ سیاسی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے اندر بریفنگ دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع، وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں

چیئرمین سینیٹ کا ساتھ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی دی گئی تجویز کی تائید کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: داستان گوئی پراجیکٹ کے آغاز کا فیصلہ

اجلاس کے شرکاء کی تجاویز

اجلاس کے شرکاء نے وزیر اعظم کو کہا کہ ماضی میں بھی پیش آنے والے واقعات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جاتا رہا ہے، جس پر وزیراعظم نے ان کیمرہ اجلاس بلانے سے متعلق اتحادیوں اور مولانا فضل الرحمان سے وقت مانگ لیا۔

وزیر اعظم کا مشورہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اجلاس بلانے کے حوالے سے مشورہ کرلیتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...