مشرق وسطیٰ میں جنگ کی صورت حال، متحدہ عرب امارات میں تعلیمی اداروں میں مقررہ وقت سے ایک ہفتے قبل گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

یو اے ای میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشرق وسطیٰ میں جنگ صورت حال کے پیش نظر یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں مقررہ وقت سے ایک ہفتے قبل گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تعطیلات کی تفصیلات

یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں 9 مارچ سے تعطیلات کا آغاز ہوگا جو 22 مارچ تک جاری رہیں گی۔ اماراتی محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

جامعات میں چھٹیوں کا اطلاق

یو اے ای کی جامعات بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں شامل ہوں گی، جہاں کلاسز پیر 23 مارچ سے بحال ہوں گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...