کوہاٹ میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار
کوہاٹ میں نئی تیل و گیس کی دریافت
کوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے کوہاٹ میں تیل و گیس کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری بحالی کرنے کی تیاریاں، گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے سکینر ٹرمینل پہنچا دیے گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوٹس
او جی ڈی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے شعبے میں نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے۔
نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ
او جی ڈی سی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔








