زیادہ تر شہروں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان، کچھ جگہوں پر ہلکی بارش کی توقع

موسم کی پیشگوئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کی رسائی اب ‘اگر مگر’ اور نیوزی لینڈ کی شکست سے مشروط

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں حالات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں درجہ حرارت 30 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان نے راتوں رات اپنا آبائی گھر کیوں چھوڑا؟ حیران کن انکشاف

میدانی علاقوں کے درجہ حرارت کی معلومات

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں پارہ 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

صوبائی درجہ حرارت کی تفصیلات

پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت 34 ڈگری متوقع ہے، سندھ میں دن کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ، بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 35 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...