پنجاب حکومت کی جانب سے بغیرراشن کارڈ 10ہزار حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیے

ہنر حکومت کی جانب سے رمضان میں مدد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحقین افراد میں 10 ہزار روپے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی رہنمائی کے لئے حکومت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بغیر راشن کارڈ 10 ہزار حاصل کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلیوں کے ذریعے انسانوں میں کون سی خطرناک بیماری منتقل ہوسکتی ہے؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

رقم نکالنے کا طریقہ

ویڈیو بیان کے مطابق، اگر آپ پنجاب سوشل سکیورٹی کے تحفظ یافتہ ہیں اور آپ کو بینک آف پنجاب کی جانب سے پیسے نکلوانے کا پیغام موصول ہو گیا ہے تو آپ مذکورہ ہدایات پر عمل کرکے اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں۔

ہدایات:

  • آپ اپنا شناختی کارڈ ساتھ لے کر جائیں۔
  • بینک آف پنجاب کے نمائندے کو اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر دینا ہے۔
  • ایک مسیج بھی لے کر جانا ہے جس میں 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ ہوگا۔ یہ کوڈ بینک کے نمائندے کو بتانا ہوگا۔

بائیو میٹرک تصدیق

آپ کو اپنے آس پاس HBL Konnect، UBL Omni، یا Alfa pay کے ایجنٹ کے پاس جانا ہے، جہاں آپ کی بائیو میٹرک تصدیق ہوگی۔ جیسے ہی یہ طریقہ کار مکمل ہوگا، آپ کو اپنے موبائل پر پیغام موصول ہو جائے گا۔ یاد رکھیں آپ کو پورے 10 ہزار روپے ملیں گے۔

محفوظ رہیں

آپ نے اپنا پن کوڈ کسی کو نہیں بتانا۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے مدد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق افراد کے اکاؤنٹ میں پیسے ڈال دیئے ہیں، جائیں اور اپنے پیسے نکلوائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...