رواں سال کا پہلا پولیو کیس سندھ میں رپورٹ
پہلا پولیو کیس رپورٹ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال کا پہلا پولیو کیس ضلع سجاول، سندھ سے رپورٹ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فریبِ عام برائے عوام چل رہا ہے۔۔۔
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بیلو یونین کونسل، سجاول ضلع سندھ سے تعلق رکھنے والے چار سالہ بچے میں 2026 کے پہلے وائلڈ پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ جاب پورٹل کا افتتاح، گریڈ 1 سے 5 کی ملازمتوں کا سلسلہ آئندہ 15 روز سے شروع ہو جائے گا: وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ
حکام کی تصدیق
این ای او سی کے مطابق یہ کیس پولیو سرویلنس نیٹ ورک کے ذریعے رپورٹ کیا گیا۔
لیبارٹری کی رپورٹ
اسلام آباد میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔








