پاکستان کی حفاظت، ایک دوسرے کی حفاظت
سیکیورٹی خدشات میں اضافہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حالات میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں، ایسے میں عوام الناس سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ کوئی بھی مشتبہ سرگرمی نظرآئے تو فوری اطلاع کریں اور اس سلسلے میں آگاہی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی نے بھی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا، تعداد 10 ہو گئی۔
شہریوں کی حوصلہ افزائی
تفصیل کے مطابق ویڈیو میں شہریوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے کہ اگر آپ کو کوئی مشتبہ سرگرمی نظر آتی ہے تو نئے ڈیپارٹمنٹ NIFTAC کو 1719 پر فوری اطلاع دیں تاکہ ایسے عناصر سے نمٹا جا سکے اور عوام کے جان و مال کی سیکیورٹی یقینی بنائی جا سکے۔
عوامی پیغام
Dear People of Pakistan,
If you see any suspicious activity, please report it immediately by dialing 1719 to NIFTAC. In turbulent times like these, it is important to stay vigilant so that the entire country can stay safe. Please share the message with others. pic.twitter.com/9Ezns9QV9L
— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) March 4, 2026








