پاك ویلز كار میلہ کراچی۔ رمضان اسپیشل نائٹ ایونٹ کے انعقاد کا فیصلہ، رجسٹریشن شروع

پہلا نائٹ کار میلہ

کراچی (پروموشنل ریلیز) پاک ویلز کراچی میں پہلی بار نائٹ کار میلہ منعقد کر رہا ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی جلدی، صحیح قیمت پر اور براہِ راست خریداروں کو فروخت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ اس میلے میں ہزاروں خریدار اور بیچنے والے ایک چھت تلے جمع ہوتے ہیں جہاں سودے موقع پر ہی طے پاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں ہو رہا ہے۔۔۔ فلوریڈا شیرف نے میڈیا کو کیا بتایا ؟ ویڈیو دیکھیں

ایونٹ کی تفصیلات

* مقام: ایکسپو سینٹر ہال نمبر 3 اور بیرونی علاقہ، کراچی
* دن اور تاریخ: ہفتہ، 7 مارچ 2026
* وقت: رات 8:00 بجے سے رات 2:00 بجے تک (رمضان نائٹ میلہ)

یہ بھی پڑھیں: لاہور، نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق

گاڑی رجسٹر کروانے کا طریقہ

اپنی گاڑی فروخت کے لیے لانے سے پہلے رجسٹریشن ضروری ہے۔ عمل درج ذیل ہے:

  • آن لائن رجسٹریشن فارم پُر کریں۔
  • پاک ویلز کے نمائندے کی کال کا انتظار کریں (کال نہ ملنے پر 357-94311-042 پر رابطہ کریں)۔
  • بینک الفلاح کے ذریعے رجسٹریشن فیس جمع کروائیں۔
  • نمائندے کو ادائیگی کی تصدیق کریں اور اپنا یونیک رجسٹریشن کوڈ بذریعہ واٹس ایپ یا ایس ایم ایس حاصل کریں۔

ضروری نوٹ: سلاٹس محدود ہیں۔ جمعہ، 6 مارچ رات 9 بجے تک پری بکنگ جاری رہے گی۔ ایونٹ والے دن رجسٹریشن فیس تمام گاڑیوں کے لیے 5000 روپے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: تمہاری اوقات بھی نہیں، مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

رجسٹریشن فیس

گاڑی کی کیٹیگری اور رجسٹریشن فیس (پری بکنگ):
1000cc تک کی گاڑیاں: 3,000 روپے
1001cc سے 2000cc تک: 3,500 روپے
2000cc سے اوپر، SUVs، جرمن کاریں اور 4×4: 4,000 روپے

کار میلہ کے فوائد

  • براہِ راست خریدار: ہزاروں سنجیدہ خریداروں سے ملاقات۔
  • فوری سودا: گاڑی کی موقع پر معائنہ، بات چیت اور ڈیل فائنل۔
  • پریشانی سے پاک: اشتہارات لگانے اور لمبا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔

فوری اپ ڈیٹس حاصل کریں — گوگل نیوز پر پاک ویلز کو فالو کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...