قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
سلیکشن کمیٹی میں نئی شمولیت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے، جیل میں ان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ہے، رانا ثنا اللہ
سلیکشن کمیٹی کی تشکیل
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
موجودہ اراکین
سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید اور اسد شفیق برقرار ہیں اور اب قومی سلیکشن کمیٹی 4 اراکین پر مشتمل ہے۔
استعفیٰ کی خبر
یاد رہے کہ علیم ڈار نے 3 روز قبل سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔








