سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400روپے کمی

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے کشن گنگا پروجیکٹ کے ذریعے پانی کے بہاؤ کو بھی کم کرنے کی تیاری شروع کر دی

نئی قیمتیں

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 33 ہزار762 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونا 2915 روپے سستا ہونے پر قیمت 4 لاکھ 57 ہزار614 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاسداران انقلاب ہوں، مسلمانان عرب ہوں یا پھر ترکی، پاکستان، روس اور چین ہوں، سب کو وقت کے یزید کا ہاتھ روکنے کے لیے آگے بڑھ کر عملی کردار ادا کرنا ہوگا، جاویدلطیف

مجموعی قیمت میں تبدیلی

صرافہ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونا 4 دن میں 30 ہزار100 روپے سستا ہوا۔

عالمی مارکیٹ کی صورتحال

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر سستا ہو کر 5 ہزار110 ڈالر کا ہو گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...