سعودی عرب کا عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی سیف محمد السویدی، ڈائریکٹر جنرل، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سے الوداعی ملاقات

سرکاری اعلان

عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے اعلان کیا ہے کہ نجی اور غیر منافع بخش اداروں میں عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ عید الفطر کی تعطیلات بدھ 18 مارچ (29 رمضان) کو کام کے اختتام سے شروع ہوں گی اور چار دن تک جاری رہیں گی۔

پاکستان میں عیدالفطر کی تاریخ

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔

کابینہ ڈویژن نے 2026 میں عام تعطیلات، اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے تحت 21، 22 اور 23 مارچ 2026 عید الفطر کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...