خطے کی صورتحال: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی۔

یہ بھی پڑھیں: اے پی سی کے 5 صفحات پر مشتمل اعلامیے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی عظیم فتح پر ایک لفظ نہیں کہا گیا، سینیٹر عرفان صدیقی کا ردعمل آگیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سٹاک اور کھپت پر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز سے چین کے نئے قونصل جنرل سن یان کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر زور

کمیٹی کی سفارشات

ذرائع کے مطابق کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمتوں کے تعین کے بارے میں سفارشات پیش کیں جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ای سی سی پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمتوں کے بارے میں سفارشات دے گی۔ ای سی سی سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی سمری کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے بڑی عمرکی عورتیں پسند ہیں، دوستوں کے گھر جاتا تو کہتاتھا کہ بہنیں سائیڈ پر کر دو امی کو خطرہ ہے‘ بشریٰ انصاری کے شوہر کا حیران کن بیان وائرل

ورک فرام ہوم کا پلان

تعلیمی اداروں میں ورچوئل نظام تعلیم اور آفسز کیلئے ورک فرام ہوم کاپلان پیر کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کم سن بچی کو ہراساں کرنے والا ایک اور ملزم زخمی حالت میں گرفتار

صوبوں سے مشاورت

وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو صوبوں سے مشاورت کے بعد پیر کو ورک فرام ہوم کے بارے میں پروپوزل پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ایندھن سٹاک کا مؤثر استعمال

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کے باعث ایندھن سٹاک کا مؤثر استعمال اور طلب میں کمی ہوسکے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...