مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی تو تیل کی قیمت 150ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے؛قطری وزیر توانائی
قطری وزیر توانائی کا خدشہ
دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قطری وزیر توانائی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی تو تیل کی قیمت 150ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے
عالمی معیشت پر اثرات
قطری وزیر توانائی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے،خلیجی ممالک چند ہفتوں میں توانائی کی پیداوار روک سکتے ہیں۔
تیل کی قیمت میں ممکنہ اضافہ
قطری وزیر توانائی کا مزید کہناتھا کہ کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، جنگ خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات روک دے گی۔








