برٹنی سپیئرز گرفتار، رہائی کیسے ملی؟ جانیے

امریکی گلوکارہ کی گرفتاری

کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور امریکی گلوکارہ پاپ سٹار برٹنی سپیئرز کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کو اہم عالمی اتحاد پیکس سیلیکا سے نکال دیا گیا

گرفتاری کی تفصیلات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ برٹنی اسپیئرز کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شراب اور منشیات کا استعمال کر کے گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکپتن کے ہسپتال میں 20 بچوں کی موت کا معاملہ، مدعی مقدمہ اور محکمہ صحت کے حکام میں صلح، ملزمان کی ضمانتیں منظور

پولیس کی رپورٹ

مقامی ہائی وے پولیس کے مطابق برٹنی سپیئرز تیز رفتار اور خطرناک طریقے سے گاڑی چلا رہی تھیں۔ انہیں گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا تاہم 4 مئی کو انہیں عدالت طلب کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق برٹنی سپیئرز کے ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...