ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، اختتامی تقریب میں معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتامی مراحل

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، فائنل میچ اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو نئی “رنز مشین” مل گئی

اختتامی تقریب کا اعلان

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔ اختتامی تقریب فائنل میچ سے قبل منعقد ہوگی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل 8 مارچ کو احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی، سود خوروں کی شادی شدہ خاتون سے متعدد بار زیادتی، کروڑوں روپے ہتھیائے اور پھر زہر دے کر مار ڈالا

ماضی کی یادیں

یہ چوتھا موقع ہوگا جب دونوں ٹیمیں کسی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ اس سے قبل 2000 میں کھیلے گئے آئی سی سی ناک آؤٹ اور 2021 میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کی تھی۔ حال ہی میں دونوں ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں مدمقابل آئی تھیں جس میں بھارت نے فتح حاصل کی تھی۔

ٹوئٹر کا اعلان

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...