ایران کا لورستان میں امریکی ڈرون ’’ایم کیو 9‘‘ اور تہران کے نواح میں ’’ہرمس ڈرون‘‘ تباہ کرنے کا دعویٰ ، تصاویر جاری

ایران نے امریکی ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے لورستان میں امریکی ڈرون ایم کیو 9 اور تہران کے نواح میں ہرمس ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، حالیہ جنگ میں 75 سے زائد ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیار

سماجی میڈیا پر اطلاع

یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

ایران کی جوابی کارروائیاں

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی جوابی فوجی کارروائیاں آنے والے دنوں میں مزید تیز اور وسیع ہوں گی، فضائی دفاعی نظام نے ملک بھر میں امریکی اور اسرائیلی طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے۔

مزید فضائی حملے

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے اصفہان میں اسرائیلی ڈرون ہیرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر شیراز میں امریکہ اسرائیل حملے میں 20 افراد شہید ہوگئے، حملے میں شیراز کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات بھر میں 6 ایرانی بیلیسک میزائل لانچرز تباہ کر دیئے گئے، حالیہ حملوں میں 3 ایرانی ایڈوانس ڈیفنس سسٹمز بھی تباہ کر دیئے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...