پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفیکیشن

قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

کیلئیے کامیابی کی وجہ

گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ میچ کے اختتام سے 4 منٹ قبل جاپان کو پنالٹی اسٹروک ملا جو گول کیپر علی رضا نے روک کر پاکستان کو اہم جیت دلادی۔ پاکستانی کھلاڑیوں سفیان خان، ابو محمد، محمد عماد اور افراز نے گول کیے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: گھر کی تعمیر کے کیس میں عدالت آنے والا شہری دل کا دورہ پڑنے پر چل بسا

ورلڈ کپ کی تاریخ

ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2018 کے بعد پھر ورلڈ کپ کھیلے گی۔ پچھلے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔

اگلا ہاکی ورلڈ کپ

واضح رہے کہ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026، 14 سے 30 اگست تک بیلجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...