ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جنگ: بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا، برج خلیفہ پر حملے کی جعلی خبر چلا دی، کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔؟ آپ بھی دیکھیں
بھارتی میڈیا کی نئے جھوٹ کا پردہ فاش
لاہور (خصوصی رپورٹ) ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جنگ: بھارتی میڈیا نے پھر جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے برج خلیفہ پر حملے کی جعلی خبر نشر کی۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ آپ بھی دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانےکی مخالفت
جعلی نیوز کی حقیقت
تفصیلات کے مطابق، مشرق وسطیٰ کی بڑھتی ہوئی صورت حال پر بھارتی میڈیا ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے جعلی اور پرانی ویڈیوز نشر کرنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا نے ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جاری جنگ میں برج خلیفہ پر حملے کی جعلی خبر چلائی، بحرین کی ویڈیو کو دبئی کی ویڈیو قرار دے کر نشر کیا۔
Ministry of Information and Broadcasting suspends TV ratings for 4 weeks for unwarranted sensationalism and speculative content.
Leading the race is Anjana:
Shared video from Bahrain claiming that it's from Dubai
Claimed Iran took 66 Americans as hostages from US embassy pic.twitter.com/b2rMELtjo4
— D (@Deb_livnletliv) March 6, 2026
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
جیو نیوز کا انکشاف
’’جیو نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے دبئی میں ایک خاتون پر حملے کے جھوٹے دعوے بھی کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان سے قبل ڈبل منافع خوری، آٹا 130 روپے کلو فروخت ہونے لگا
خلیجی میڈیا کی تنقید
خلیجی میڈیا نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’بعض بدنامِ زمانہ بھارتی ٹی وی چینلز اسرائیل کا بیانیہ آگے بڑھا رہے ہیں، اسلاموفوبیا بھارت سے نکل کر خلیجی ممالک تک پہنچ رہا ہے۔‘‘
عرب میڈیا کی درخواست
عرب میڈیا ہاؤسز نے اپنی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ’’ری پبلک ٹی وی، زی نیوز، انڈیا ٹی وی، آج تک، اے بی پی اور ٹائمز ناؤ جیسے بھارتی چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے۔‘‘








