وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں پاکستانی سرفہرست
خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش کا اظہار اور علاقائی پیش رفت پر مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
موجودہ کشیدگی
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلۂ خیال بھی کیا۔








