ایران سے جنگ مہنگی پڑ گئی، پہلے 100 گھنٹوں میں امریکہ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

ایران سے جنگ کا اثر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے جنگ مہنگی پڑ گئی، پہلے 100 گھنٹوں میں امریکہ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ آنے والوں کے لیے نئی وارننگ جاری، کن کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا۔۔؟تفصیلات جانیے

نقصان کی تفصیلات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکہ کو تقریباً 3.7 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف میچ سے قبل ٹیم کی اہم اجلاس، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف

اخراجات کی رپورٹ

واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ کے اخراجات موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے، کسی نہ کسی مرحلے پر امریکی محکمۂ دفاع کو اضافی فنڈز درکار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تھانیدار شوہر کے مبینہ تشدد کے بعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

گولہ بارود کی قیمت میں تبدیلی

سی ایس آئی ایس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے کم لاگت گولہ بارود کی طرف جانے سے گولہ بارود کی قیمت کم ہو جائے گی۔

سیاسی اور عملی چیلنجز

رپورٹ کے مطابق تنازع کے اخراجات کو صرف موجودہ بجٹ سے پورا کرنا سیاسی اور عملی طور پر مشکل ہو سکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...