خلیج میں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے: پاسداران انقلاب

ایران کا دعویٰ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیج میں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار

پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے انتباہات

بی بی سی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ جہاز، جس کا تجارتی نام ’پرائما‘ ہے، آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت بار بار دیے گئے انتباہات کو نظرانداز کر رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سعدیہ اقبال ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون بولر بن گئی

ڈرون حملہ

بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز کو ایک ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، وہ ان تیل بردار جہازوں اور تجارتی بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دے گا جو ’دشمن ممالک کے اتحادی‘ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ یہاں اداروں کے اشاروں پر اٹھنے اور بیٹھنے والے بھی صدیوں پر محیط سیاسی تحریکوں پر تبصرے کر رہے ہیں،ایمل ولی خان

آبنائے ہرمز کی اہمیت

آبنائے ہرمز دنیا کی توانائی کی ترسیل کے سب سے اہم راستوں میں سے ایک ہے، جہاں سے دنیا کے تقریباً پانچویں حصے کا تیل اور گیس کی سپلائی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی بلے باز سدرہ امین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کی جانب سے سرزنش کا سامنا

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث یہ راستہ تقریباً بند ہو چکا ہے۔ ایران نے اس ہفتے خبردار کیا تھا کہ وہ گزرنے کی کوشش کرنے والے جہازوں کو ’آگ لگا دے گا۔‘

امریکی صدر کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بعد میں کہا کہ ضرورت پڑنے پر امریکی بحریہ جہازوں کو اس راستے سے گزارنے کے لیے سکیورٹی حصار فراہم کر سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...