رمضان المبارک محبت، رواداری اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ

بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی جانب سے لاہور میں بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی وزراء، اراکین پنجاب اسمبلی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی

بین المذاہب ہم آہنگی کی اہمیت

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ افطاری کا یہ اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال ہے۔ رمضان المبارک محبت، رواداری اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان میں تمام مذاہب کو مکمل آزادی اور احترام حاصل ہے اور مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا ایک جگہ جمع ہونا پاکستان کی خوبصورتی ہے۔

پنجاب حکومت کی ترجیحات

بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس طرح کی تقریبات معاشرے میں باہمی احترام اور اتحاد کو فروغ دیتی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...