وزیراعظم شہبازشریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے ملاقات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان میں بیگم کا شوہر پر جسمانی تعلقات کے دوران جنسی تشدد کا الزام، خاتون زخمی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

ملکی معیشت کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جا سکے۔

نواز شریف کی ہدایت

نواز شریف نے اس موقع پر ہدایت دی کہ غریب آدمی کی مشکلات کم کرنے کیلئے جو بھی ممکن اقدامات کیے جا سکتے ہیں، وہ کیے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...