وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں، این آر او نہیں ملے گا، نہیں ملے گا: طلال چودھری

خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

باہمی دلچسپی کے امور اور استحکام پر بات چیت

دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی استحکام سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان رابطے برقرار رکھے جائیں گے اور آئندہ بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...